fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کی بہترین حکمت عملی کا عالمی سرٹیفکیٹ مل گیا

پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کی بہترین حکمت عملی کا عالمی سرٹیفکیٹ مل گیا، پاکستانی حکمت عملی دنیا کیلئے مثال قرار

  پیر‬‮ 10 اگست‬‮ 2020  |  21:02
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کی بہترین حکمت عملی کا عالمی سرٹیفکیٹ مل گیا۔ پیر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کورونا سے نمٹنے کی پاکستانی حکمت عملی کو دنیا کے لیئے مثال قرار دے دیا۔ وولکن نے کہاکہ کورونا وائرس سے ...