روزانہ کی بنیاد پر ڈالر کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان تذبذب کا شکار
اسلام آباد(این این اؓئی) پاکستان بزنس فورم کے مرکزی نائب صدر چوہدری احمد جواد نے پیشگی خبردار کیا ہے انڈسٹریز کو دی گئی پاور سیکٹر کی سبسڈی کو اچانک واپس لینے سے برآمدات میں مزید بڑے پیمانے پر کمی واقع ہو گی،انھوں نے کہا کہ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے جاری کردہ اعداد و شمار… Continue 23reading روزانہ کی بنیاد پر ڈالر کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان تذبذب کا شکار