fbpx
تازہ تر ین :

پاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغان

پاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغانوں کو مزید سہولیات کی فراہمی ،بڑے فیصلے کرلئے گئے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  19:14
کابل (این این آئی) پاکستان کے سفارتی حکام نے کہاہے کہ افغانستان میں پاکستان کے ڈپلو میٹک میشنزپاکستانی ویزے کے خواہش مند ہزاروں افغانوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اور انہیں زیادہ ویزے دینے کیلئے مختلف آپشنز تلاش کررہے ہیں ۔ایک سفارتی عہدیدار کے مطابق پاکستان کے کابل ...