کراچی (این این آئی)اگرچہ پاکستان میں فلموں کے سیکوئل بنانے کا رواج اتنا پرانا نہیں، تاہم گزشتہ چند سال سے لولی وڈ میں بھی فلموں کے سیکوئل بنائے جانے لگے ہیں۔اب تک جہاں ’نامعلوم افراد‘ کا سیکوئل سامنے آ چکا ہے، وہیں جوانی پھر نہیں آنی کا سیکوئل بھی شائقین ...