بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

9علاقائی ممالک کیلئے پاکستانی برآمدات میں مزیداضافہ

datetime 28  جون‬‮  2021

9علاقائی ممالک کیلئے پاکستانی برآمدات میں مزیداضافہ

لاہور( این این آئی )رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران 9علاقائی ممالک کے لئے پاکستانی برآمدات میں 6 فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سب سے زیادہ برآمدات چین کے لئے ہوئیں جن میں 19فیصدسے زیادہ اضافہ ہوا اوران کاحجم ایک ارب 83کروڑڈالرتک پہنچ گیا۔بینک نے کہاہے کہ کروناکے بعد کے عرصہ… Continue 23reading 9علاقائی ممالک کیلئے پاکستانی برآمدات میں مزیداضافہ

پاکستانی برآمدات میں اضافہ، امریکہ، برطانیہ اورچین سرفہرست

datetime 2  مئی‬‮  2021

پاکستانی برآمدات میں اضافہ، امریکہ، برطانیہ اورچین سرفہرست

کراچی (این این آئی) امریکا، برطانیہ اورچین کو جاری مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں سب سے زیادہ پاکستانی برآمدات ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے دوران امریکا کو 3.563 ارب ڈالر کی برآمدات ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے… Continue 23reading پاکستانی برآمدات میں اضافہ، امریکہ، برطانیہ اورچین سرفہرست

ایکسپورٹرز مبارکباد کے مستحق ، امریکہ میں پاکستانی برآمدات 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ایکسپورٹرز مبارکباد کے مستحق ، امریکہ میں پاکستانی برآمدات 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ دسمبر میں امریکہ کو ہماری برآمدات میں 27 فیصد اضافہ ہوا،امریکی مارکیٹ میں پاکستانی برآمدات کا شیئر بڑھانے پر ایکسپورٹرز مبارک باد کے مستحق ہیں۔اپنے ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا کہ دسمبر میں امریکہ کو ہماری برآمدات میں 27… Continue 23reading ایکسپورٹرز مبارکباد کے مستحق ، امریکہ میں پاکستانی برآمدات 40 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں

پاکستانی برآمدات میں اضافہ،سب سے زیادہ پاکستانی اشیاء خریدنے والے ممالک کون سے ہیں؟:امریکہ،چین اوربرطانیہ کی حیرت انگیز پوزیشن، تفصیلات جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستانی برآمدات میں اضافہ،سب سے زیادہ پاکستانی اشیاء خریدنے والے ممالک کون سے ہیں؟:امریکہ،چین اوربرطانیہ کی حیرت انگیز پوزیشن، تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی)مختلف ممالک کوپاکستانی برآمدات میں امریکہ سر فہرست،چین دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پرہے۔ امریکہ، چین، برطانیہ، افغانستان، جرمنی اور نیدر لینڈز کے 6ممالک کیلئے پاکستان کی برآمدات 48فیصد رہیں۔سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی مجموعی برآمدات میں امریکہ کیلئے برآمدات کا حصہ17.03 فیصد رہا جو پچھلے مالی سال… Continue 23reading پاکستانی برآمدات میں اضافہ،سب سے زیادہ پاکستانی اشیاء خریدنے والے ممالک کون سے ہیں؟:امریکہ،چین اوربرطانیہ کی حیرت انگیز پوزیشن، تفصیلات جاری