عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کیا کام کرتی ہیں؟ جمائمہ اور وہ کب اور کیسے اکٹھے ہو گئے اور اب ملکر کیا کر رہے ہیں؟ برطانوی جریدے کے حیرت انگیز انکشافات
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل جمائمہ کے ساتھ مل کر کیا کر رہی ہیں، اس حوالے سے ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ٹیریان اپنی… Continue 23reading عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کیا کام کرتی ہیں؟ جمائمہ اور وہ کب اور کیسے اکٹھے ہو گئے اور اب ملکر کیا کر رہے ہیں؟ برطانوی جریدے کے حیرت انگیز انکشافات