fbpx
تازہ تر ین :

وکلاء رہنما

وکلاء رہنما چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے پاس پہنچ گئے، پولیس نے وکلاء پر تشدد کیا، گرفتار وکلاء کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2019  |  20:53
لاہور(این این آئی)صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمان چودھری کی قیادت میں وکلاء رہنماؤں نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان سے ملاقات کی۔ وکلاء رہنماؤں نے گرفتار وکلا ء کیفوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے وکلا ء پر تشدد کیا ...