25اپریل تک کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 70ہزار جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی ؟ ہوشربا انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)25اپریل تک پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70ہزار تک جا سکتی ہے اور ہلاکتیں 700سے زائد ہو سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نےخدشہ ظاہر کیا ہے کہ 25اپریل تک کرونا وائرس کے مریض 70ہزار… Continue 23reading 25اپریل تک کرونا وائرس مریضوں کی تعداد 70ہزار جبکہ ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہو جائے گی ؟ ہوشربا انکشاف کر دیا گیا