ہندو مذہب اپنانے والے وسیم رضوی پر بھارت میں مقدمہ درج
نئی دہلی (این این آئی)ہندو مذہب اپنانے والے وسیم رضوی پر بھارت میں مسلمانوں کو جان سے مارنے کیلئے پارٹی ارکان کو اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ہندو رہنماں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر سامنے آنے کے… Continue 23reading ہندو مذہب اپنانے والے وسیم رضوی پر بھارت میں مقدمہ درج