fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعلیٰ پنجاب

19سالہ حمزہ کے علاج کی گونج ایوانوں تک جا پہنچی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:05
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے گڑھی شاہو کے رہائشی 19 سالہ نوجوان حمزہ کی بیماری کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے محکمہ صحت کو حمزہ کے ...

عثمان بزدار کی جانب سے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کیلئے بڑا تحفہ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

  جمعرات‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:20
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جو وہاں کے عوام کیلئے خوشی کی خبر ہے، ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کیلئے علیحدہ گرڈ سٹیشن بنے گا۔ وزیر اعلی نے منصوبے کیلئے پی سی ون تیارکرنے ...

وزیراعلیٰ پنجاب کی دوسری شادی کی خبر صحافی ارشاد بھٹی کو بھاری پڑ گئی،لینے کے دینے پڑ گئے

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:33
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی دوسری شادی کی خبر صحافی ارشاد بھٹی کو بھاری پڑ گئی،لینے کے دینے پڑ گئے، وزیراعلیٰ کی شادی کی خبر جھوٹی قرار،پچیس کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس دے دیاگیا،ارشاد بھٹی کا بڑا دعوی اپنے ہی گلے پڑ گیا، نجی ٹی وی کے ٹاک شومیں ...

’’میرٹ گیا تیل لینے ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی من مانیاں ‘‘ بھائیوں کو نوازنے کا سلسلہ شروع ، بھائی بھی خود کو وزیراعلیٰ سمجھنے لگے جانتے ہیں ڈیرہ غازی خان میںکتنے منصوبے کا افتتاح کر دیا ؟

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار کے بھائی کووزیراعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول ملنے لگا ۔عثمان بزدار نے اپنے بارہا تقریر میں یہ اعلان کیا تھا کہ میں میرٹ پر کام کروں گا اور کسی اپنے کو نہیں نوازوں گا ۔لیکن ان کے بھائی مختلف منصوبوں کا افتتاح کرتے پھر رہے ہیں ...

وزیر اعلیٰ کی قیادت میں بورڈ آف ریونیو کی 11 مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  17:13
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت عوامی سہولیات مزید بہتر بنانے کیلئے منصوبوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نئے ریکارڈز بنا رہی ہے اور اسی حوالے سے پنجاب حکومت نے بورڈ آف ریونیو کی 11 مہینوں پر مشتمل کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے ...

عوام کو سہولتیں دینے کا مشن جاری و ساری رہے گا،عوام کی خدمت ہی ہمارا ایجنڈا ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  13:22
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھکھی میں قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ نے قائداعظم تھرمل پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نے 1180 میگاواٹ آر ایل این جی پاور پلانٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ کو پاور پلانٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ نے پاور پلانٹ ...

نئی انڈسٹریل پالیسی عوام کی ترقی و خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی،عثمان بزدار

  منگل‬‮ 9 جولائی‬‮ 2019  |  17:53
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی نئی انڈسٹریل پالیسی صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ نئی انڈسٹریل پالیسی کے نفاذ سے12 لاکھ شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور انڈسٹریل پالیسی کے تحت 5 ...

حکومت کا بڑا فیصلہ‘ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری

  بدھ‬‮ 26 جون‬‮ 2019  |  21:03
فیصل آباد(آن لائن)پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ‘ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا حکم‘ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب‘  صوبہ بھر کے ضلعی چیف ایگزیکٹو ...

داتا دربار میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین کیلئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا شاندار اقدام ، کتنے لاکھوں کے مالی امداد کے چیک دیدیئے ؟

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:38
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے داتا دربار کے باہر دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب نے شہدا ء کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے مالی امداد کے چیک دیئے۔ وزیراعلی نے شہید رفاقت علی کی بیوہ ...

پی ٹی آئی کا کونساسینئر رہنما پنجاب حکومت گرانے کی ساز ش میں ملوث،ایجنسیوں نے عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی ،اس سیاستدان کانام کیا ہے ؟معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا‎

  بدھ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2019  |  13:10
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی خوشنود علی خان نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کیساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کر دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نے پروگرام کے دوران انکشاف ...

نیوزی لینڈ میں مساجد میں فائرنگ کے واقعات پر وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  15:55
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیوزی لینڈ میں مساجد میں فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت ...

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعلیٰ پنجاب نے تبدیلی کا رخ کس طرف موڑ دیا، شاندار اعلان

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  12:56
لاہور (ا ین این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کئے گئے،ہم نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی جانب موڑ دیا ہے،عوام کے مسائل کا اندازہ ہے ،جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں کے عوام کی محرومیوں ...