fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ

ایم ایل ون اوربھاشا ڈیم منصوبوں سے اقتصادی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، بجلی اورتوانائی کے شعبہ کی بہتری اوراصلاحات وزیراعظم کی ترجیحات میں پہلے نمبرپر ہیں،ڈیڑھ لاکھ ملازمتوں کی خوشخبری سنا دی گئی

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  23:35
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے آنے سے پاکستان کے اعتمادمیں اضافہ ہواہے اور پاکستان پراچھا اثرہورہاہے،ایم ایل ون اوربھاشا ڈیم منصوبوں سے اقتصادی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، ڈیڑھ لاکھ لوگوں کیلئے ملازمتیں پیداہوں گی، بجلی اورتوانائی کے شعبہ ...