fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعظم کا جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے رابطہ

 وزیراعظم کا جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال،خطرناک انتباہ کردیا

  جمعہ‬‮ 23 اگست‬‮ 2019  |  19:52
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت کے اقدامات سے خطے میں امن و سلامتی ...