اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے نوازشریف کو چوسنی لگا کر سیاست دان بنایا، نواز شریف کبھی جمہوری نہیں رہے،پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات میں مسئلہ رہا ہے، اگر ماضی ...