معراج کے وقت آپ ﷺ کو کس نے ایک پیالے میں دودھ اور ایک میں شراب پیش کی؟
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو ہشام بن یوسف نے خبر دی ‘ کہا ہم کو معمر نے خبر دی ‘ انہیں زہری نے ‘ انہیں سعید بن مسیب نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس… Continue 23reading معراج کے وقت آپ ﷺ کو کس نے ایک پیالے میں دودھ اور ایک میں شراب پیش کی؟