طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادمیں حاضرسروس جج کے گھرمیں ان کی اہلیہ کے مبینہ تشد دکی شکارکمسن ملازمہ طیبہ کے سپریم کورٹ میں کیس نے نیارخ اختیارکرلیاہے ۔سپریم کورٹ نے فیصل آباد سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رائے عثمان کھرل کے خلاف بھی تحقیقات کاحکم دیدیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ،سپریم کورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کے خلاف انکوائری کاحکم دیدیا