’’عوام کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی تیاریاں مکمل‘‘ بجلی بلوں میں اب کونسی اضافی رقم عوام سے وصول کی جائے گی۔ ۔ دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے قوم کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، چوری ہونے والے بجلی کا خسارہ عوام کوبھیجے گئے بجلی بلوں سے پورا کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے… Continue 23reading ’’عوام کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی تیاریاں مکمل‘‘ بجلی بلوں میں اب کونسی اضافی رقم عوام سے وصول کی جائے گی۔ ۔ دھماکہ خیز انکشاف