fbpx
تازہ تر ین :

نیلم منیر،ماورا حسین

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  11:40
کراچی (این این آئی) اداکارہ نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار ہیں۔نیلم منیر اس بار یاسر نواز کی سیریل میں اداکار عمران اشرف کے ساتھ اہم کردار نبھائیں گی۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک کام ...