پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) اداکارہ نیلم منیر اور ماورا حسین ایک بار پھر ٹی وی سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار ہیں۔نیلم منیر اس بار یاسر نواز کی سیریل میں اداکار عمران اشرف کے ساتھ اہم کردار نبھائیں گی۔ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کرنا چاہئے، پہلے فلم میں

مصروف تھی اس لئے ٹی وی ڈرامہ نہیں کیا۔دوسری طرف ماورا حسین نجی ٹی وی چینل کی سیریل داسی کے اہم رول میں نظر آئیں گی، ماورا حسین کا کہنا ہے کہ کہ ایک لمبے وقفے کے بعد ٹی وی ڈرامہ سیریل میں انٹری دے رہی ہوں اور منفرد کردار میں پرفارمنس کا موقع ملا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…