بزدل دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اوروار،متعدد جوان نشانہ بن گئے
نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق نظام پور کے پہاڑی علاقے پر پولیس ٹیم گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی اسفندیار اور اسد موقع پر شہید… Continue 23reading بزدل دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اوروار،متعدد جوان نشانہ بن گئے