fbpx
تازہ تر ین :

نوجوت سنگھ

بھارت سے عمران خان کی حلف برداری میں شرکت کیلئے کون کون آرہا ہے ؟ کپتان نے خصوصی طور پر کسے بلایالیا؟ نام جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  16:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم اور دو بھارتی کھلاڑیوں نوجوت سنگھ ، کپل دیو اور سنیل گواسکر کو حلف بردار میں مدعو کرتے ہوئے انہیں دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 18 اگست کو وزارتِ ...