جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اس بار عام انتخابات میں کتنے کروڑ نوجوان حق رائے دہی استعمال کرینگے،تعداد اتنی کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 24  جولائی  2018

اس بار عام انتخابات میں کتنے کروڑ نوجوان حق رائے دہی استعمال کرینگے،تعداد اتنی کہ آپ بھی دنگ رہ جائینگے

لاہور( این این آئی )عام انتخابات 2018ء میں مجموعی طور پر 10کروڑ 59لاکھ 55ہزار 409پاکستانی اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس بار ووٹرز لسٹ میں شامل ہونے والے 2 کروڑ سے زائد نوجوان ایسے ہیں جو پہلی بار ووٹ دیں گے جو انتخابی نتائج میں اہمیت کے حامل سمجھے جارہے ہیں۔