اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف،شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار ظفر علی شاہ ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل میں بتایا کہ… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت درخواست پر فیصلہ سنا دیا