اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے وزیر اعظم عمران خان ،مشیر احتساب شہزاد اکبر کو لکھاہے کہ برطانوی حکومت لندن میں موجود نواز شریف کوپاکستان واپس بھیجنے کی درخواست پر بین الاقوامی قوانین کے مطابق غور کرے گی۔روزنامہ جنگ میںمرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق ...