68 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، اس عمر میں بچوں کی پیدائش کو ڈاکٹرز نے حیران کن قرار دیدیا
ابوجا (این این آئی)نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 4 بار آئی وی ایف طریقہ علاج کے بعد خاتون کے ہاں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارگریٹ اڈینگا ماضی میں 3 مرتبہ آئی وی ایف کا عمل کروا… Continue 23reading 68 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، اس عمر میں بچوں کی پیدائش کو ڈاکٹرز نے حیران کن قرار دیدیا