مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد (آن لائن )تحریک انصاف حکومت کے ابتدائی 800 روز مکمل سالانہ اوسط مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی کی اوسط شرح 10.74 فیصد رہی ہے تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے اشیائے ضرور یہ کی قیمتوں کے اعدادو شمار… Continue 23reading مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی