مکڑی نے چمکادڑ کو جال میں پھنسا کر شکار کرلیا
کوئنز لینڈ(این این آئی )اگرچہ مکڑیاں چھوٹے حشرات کو رغبت سے کھاتی ہیں لیکن ایک مکڑی کو جال میں پھنسی چمکادڑ کے گوشے کھانے کی تصاویر جاری ہوئی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر جھرجھری طاری ہوجاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کوئنزلینڈ کے دوردراز گاں میں پیش آیا ہے جہاں گولڈن اورب اسپائیڈر کے… Continue 23reading مکڑی نے چمکادڑ کو جال میں پھنسا کر شکار کرلیا