موٹر وے پر سفر کرنے والے احتیاط کریں، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تودے گر پڑے
پنڈدادنخان(آن لائن) موٹروے پر سالٹ رینج کے علاقہ میں لینڈ سلائیڈنگ، کئی گاڑیاں حادثات سے بال بال بچ گئیں، موٹروے پولیس کی طرف سے سالٹ رینج میں سفر کرنے والوں کو کوئی آگاہی نہ دی جاسکی، موٹروے پر خطرناک تودے کئی گھنٹے تک پڑے رہے، سینکڑوں گاڑیاں مشکل کاشکار رہیں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنے والے احتیاط کریں، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تودے گر پڑے