موٹروے انٹر چینج کے قریب کروڑوں کی ڈکیتی
رسالپور(این این آئی) تھانہ رسالپور کے حدود میں رشکئی موٹروے انٹر چینج کے قریب کروڑوں روپے کی ڈکیتی، ایکسائز پولیس کے جعلی وردی میں ملبوس نامعلو م ملزمان کی ڈکیتی کی وردات نجی فیکٹر ی کے عملے کو باندھ کر ایک کروڑ دس لاکھ روپے لوٹ کرکمپنی کیشر اور ڈرائیور کو گاڑی سمیت اغواء کر… Continue 23reading موٹروے انٹر چینج کے قریب کروڑوں کی ڈکیتی