موٹاپے اور امراض قلب کے لیے فائدہ مند غذائیں
اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیوں اور مچھلی، زیتون کے تیل، چکن، گریاں اور پھلوں پر مشتمل غذا جسمانی وزن میں کمی اور امراض قلب کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ فلورنس یونیورسٹی اور کاریگی یونیورسٹی ہاسپٹل کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا… Continue 23reading موٹاپے اور امراض قلب کے لیے فائدہ مند غذائیں