بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

موجودہ حکومت بذات خود منکر اور اس کا خاتمہ واجب ہے مولانا فضل الرحمان نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022

موجودہ حکومت بذات خود منکر اور اس کا خاتمہ واجب ہے مولانا فضل الرحمان نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی ٗ آ ئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے فتویٰجاری کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حکومت منکر ہے اور اسکا خاتمہ سب پر واجب ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں جمعیت علما اسلام (ف) کے… Continue 23reading موجودہ حکومت بذات خود منکر اور اس کا خاتمہ واجب ہے مولانا فضل الرحمان نے فتویٰ جاری کردیا

’’تمہاری حکومت ختم !اب حکومت ہم کریں گے‘‘ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے ساتھ کیا معاہدہ توڑنے کا اعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’تمہاری حکومت ختم !اب حکومت ہم کریں گے‘‘ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے ساتھ کیا معاہدہ توڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمٰن نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو وارننگ جاری کی ہے کہ حکومت کے دن پورے ہو گئے ہیں اسے جانا ہی ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے معاہدہ توڑ دیا ہے اب حکومت ہم… Continue 23reading ’’تمہاری حکومت ختم !اب حکومت ہم کریں گے‘‘ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے ساتھ کیا معاہدہ توڑنے کا اعلان کردیا

6بڑی جماعتوں کا اتحاد،چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

6بڑی جماعتوں کا اتحاد،چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) مذہبی جماعتیں ایم ایم اے کی بحالی یا نیا اتحاد بنانے کا فیصلہ 12اکتوبرکو کر یں گی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الر حمن کے گھر پر12اکتوبر کو ہونیوالے اجلاس میں جے یو آئی او ر جماعت اسلامی سمیت 6مذہبی جماعتیں شر یک ہوں گی جہاں… Continue 23reading 6بڑی جماعتوں کا اتحاد،چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،بڑا فیصلہ کرلیاگیا