اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان دھمکیوں پر اتر آئے ،انتہائی خطرناک اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے شروع ہونے والا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان دھمکیوں پر اتر آئے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہناہے کہ اگر حکومت رخصت نہ ہوئی تو ملک میں افراتفری ہو گی، مولانا فضل الرحمان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ دو تین… Continue 23reading اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان دھمکیوں پر اتر آئے ،انتہائی خطرناک اقدام کا اعلان کردیا