fbpx
تازہ تر ین :

موبائل سمیں

ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 23 جولائی‬‮ 2021  |  18:33
کراچی (آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے والوں کا موبائل سم بلاک کیاجائے۔وزیراعلیٰ ...