عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل ہی کوئی بڑا فیصلہ آجائے گا،عمران خان بائے بائے کرتے نظرآرہے ہیں ،منظور وسان کی پیشگوئی
حیدرآباد (این این آئی) مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے حکومت کے جانے سے متعلق خواب دیکھ لیا اور پیش گوئی کی ہے کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل ہی کوئی بڑا فیصلہ آجائے گا،عمران خان بائے بائے کرتے نظر آرہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز… Continue 23reading عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل ہی کوئی بڑا فیصلہ آجائے گا،عمران خان بائے بائے کرتے نظرآرہے ہیں ،منظور وسان کی پیشگوئی