منشا پاشا کیلئے بھارتی مداح کا امن بھرا پیغام
کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کو سوشل میڈیا پر اْن کے بھارتی مداح نے امن بھرا پیغام دیا۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ منشا پاشا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کچھ پیغامات کی تصاویر شیئر کیں، منشا پاشا کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر… Continue 23reading منشا پاشا کیلئے بھارتی مداح کا امن بھرا پیغام