fbpx
تازہ تر ین :

ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان

ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:53
بہاول پور(آن لائن) ریلوے پریم یونین نے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا پہلے مرحلہ میں بہاول پور سے ملتان تک ٹرین مارچ سے تحریک کا آغاز کر دیا۔ جس کی قیادت پریم یونین ملتان ڈویژن کے صدر رانا شریف نے کی ، ٹرین ...