نواز شریف کو سزا، ’’کمزور فیصلہ ہے‘‘ ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا کہ۔۔۔! معید پیرزادہ کا فیصلے پر ردعمل، بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت کی طرف سے العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس میں میاں نواز شریف کو 7سال قید اور تقریباً ساڑھے تین ارب روپے کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے اور فلیگ شپ ریفرنس میں احتساب عدالت نے انہیں بری کر دیا ہے، احتساب عدالت کے فیصلے پر قانون کے ماہرین اور… Continue 23reading نواز شریف کو سزا، ’’کمزور فیصلہ ہے‘‘ ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا کہ۔۔۔! معید پیرزادہ کا فیصلے پر ردعمل، بڑا دعویٰ کر دیا