بیٹے کے ختنے کروانے ، تبدیلی مذہب کی درخواست دینے پر مسلمان ماں گرفتار
جشپور(این این آئی)بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع جشپور میں ایک عورت کو اپنے نابالغ بیٹے کے ختنہ کروانے اور اس کے تبدیلیِ مذہب کی درخواست دینے کے معاملے میں گرفتار کرلیاگیا۔مقامی پولیس سٹیشن انچارج نے بھارتی ٹی وی کو بتایاکہ بچے کے والد چترنجن سون وانی کی درخواست پر دائر کیے جانے والے… Continue 23reading بیٹے کے ختنے کروانے ، تبدیلی مذہب کی درخواست دینے پر مسلمان ماں گرفتار