fbpx
تازہ تر ین :

مزید 13 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ

مالی مشکلات کم نہ ہوئیں، اربوں ڈالرز قرض لینے کے بعد حکومت کا مزید 13 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ، انتہائی تشویشناک انکشافات

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  21:03
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی مشکلات کم نہ ہوئیں، اربوں ڈالرز قرض لینے کے بعد حکومت کا مزید 13 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت بجٹ خسارہ پورا کرنے کی خاطر نئے مالی سال میں 13 ارب 30 کروڑ ڈالر ...