ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

datetime 6  مئی‬‮  2023

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

دوحہ ( این این آئی) اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی۔اپنے بہترین کھیل کی بدولت دنیا بھر میں لاکھوں پرستار رکھنے والے فٹبالر لیونل میسی نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں کہا کہ بغیر اجازت لیے سعودی عرب کا دورہ کرنے پر اپنے ساتھیوں اور… Continue 23reading اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے سعودی عرب جانے پر معافی مانگ لی

میسی کو سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تاریخ کے سب سے زیادہ معاوضے کی پیشکش

datetime 4  مئی‬‮  2023

میسی کو سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تاریخ کے سب سے زیادہ معاوضے کی پیشکش

ریاض (این این آئی) عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کا سعودی عرب کے ایک فٹبال کلب کے ساتھ معاہدہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے معاہدوں میں سے ایک معاہدے کو طے کرنے کے لیے ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی… Continue 23reading میسی کو سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تاریخ کے سب سے زیادہ معاوضے کی پیشکش

ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2023

ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض(این این آئی )ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سیاحت کے فروغ کے لیے سعودی عرب کا دورہ شروع کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میں سعودی عرب کے دوسرے سیاحتی سفر پر سعودی سیاحت کے سفیر لیونل… Continue 23reading ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی اہلخانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے

میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023

میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اپنے کیرئیرکے800 گول مکمل کرنے کے بعد کیوروسا کے خلاف انٹرنیشنل گولز کی سینچری مکمل کرکے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔کیوروسا کے خلاف میچ کے دوران میسی نے انٹرنیشنل گولز کی سینچری مکمل کرنے کے ساتھ گولز کی ہیٹ ٹرک بھی کر لی… Continue 23reading میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب آنے کے لئے تیار

datetime 9  مارچ‬‮  2023

رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب آنے کے لئے تیار

ریاض (این این آئی) ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی رواں ماہ سعودی عرب آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ لیونل میسی فیملی اور دوستوں… Continue 23reading رونالڈو کے بعد لیونل میسی بھی سعودی عرب آنے کے لئے تیار

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے، ناقابل یقین رقم دینے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2023

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے، ناقابل یقین رقم دینے کا اعلان

ریاض (این این آئی) ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشہور فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین یورو… Continue 23reading ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے، ناقابل یقین رقم دینے کا اعلان

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

دو حہ (این این آئی)فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے ،دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے… Continue 23reading لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

زندگی میں اتنا بڑا دھچکا کبھی نہیں لگا ،کپتان ارجنٹائن لیونل میسی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

زندگی میں اتنا بڑا دھچکا کبھی نہیں لگا ،کپتان ارجنٹائن لیونل میسی

دوحہ ( این این آئی) سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022ء کے گروپ میچ میں ارجنٹینا کو 2 کے مقابلے ایک گول سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی تھی، میچ میں… Continue 23reading زندگی میں اتنا بڑا دھچکا کبھی نہیں لگا ،کپتان ارجنٹائن لیونل میسی

لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی ،50ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد

datetime 3  اگست‬‮  2019

لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی ،50ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد

بیونس آئرس(این این آئی)ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر لگائی گئی جبکہ ان پر جنوبی امریکا فٹ بال کنفیڈریشن کی… Continue 23reading لیونل میسی پر 3 ماہ کیلئے پابندی ،50ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد

Page 1 of 3
1 2 3