راکٹ حملوں کے بعد طرابلس کا ہوائی اڈہ بند،فضائی آپریشن معطل، جھڑپیں جاری
طرابلس(انٹرنیشنل ڈیسک )لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر راکٹ حملوں کے بعد فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ۔ دوسری جانب دارالحکومت کے مشرق میں ہوائی اڈے کے اطراف میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق معیتیقہ ہوائی اڈے پر نامعلوم اطراف سے داغے گئے راکٹوں اور گولہ باری… Continue 23reading راکٹ حملوں کے بعد طرابلس کا ہوائی اڈہ بند،فضائی آپریشن معطل، جھڑپیں جاری