طالبان نے افغان لوک گلوکارفواد اندرابی کو بے دردی سے قتل کردیا
کابل ٗ لندن (این این آئی)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے ایک لوک گلوکار کو بے دردی سے قتل کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے سابق وزیرداخلہ مسعود اندرابی نے ایک ٹویٹ میں ان کے قتل کی اطلاع دی ۔مسعود اندرابی نے بتایا کہ طالبان نے گائوں اندراب میں فواد اندرابی کوبڑے بہیمانہ انداز میں قتل… Continue 23reading طالبان نے افغان لوک گلوکارفواد اندرابی کو بے دردی سے قتل کردیا