فوج اور عدلیہ کا احتساب، ن لیگ،تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی برائے احتساب قانون نے متفقہ طور پر عدلیہ کے اراکین اور فوج کو مجوزہ احتسابی قانون کے دائرے میں نہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نئے احتساب قانون کے تحت بلاتفریق احتساب کو یقینی بنانے کی تجویز دی گئی تھی جس میں ججوں اور جرنیلوں… Continue 23reading فوج اور عدلیہ کا احتساب، ن لیگ،تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی نے مل کربڑا فیصلہ کرلیا