’’ قومی اسمبلی میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کی قرار داد منظور‘‘ لیکن فرانس میں تو پاکستان کا سفیر ہے ہی نہیں، حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس میں شائع گستاخانہ خاکوں کے بعد سوموار کو قومی اسمبلی میں قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنا سفیر فرانس سے فوری طور پر واپس بلائے ۔ تاہم اب اانکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان کا کوئی سفیر فرانس میں ہے ہی نہیں ۔ مقامی انگریزی اخبار دی نیوز کے… Continue 23reading ’’ قومی اسمبلی میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کی قرار داد منظور‘‘ لیکن فرانس میں تو پاکستان کا سفیر ہے ہی نہیں، حیران کن انکشاف