fbpx
تازہ تر ین :

قومی اسمبلی

مسلح افواج اور اسکے کسی رکن کا تمسخر اڑانا جرم 2سال قید، 5لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں پی ٹی آئی رکن نے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

  بدھ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2020  |  12:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کاتمسخر ڑانا جرم ہوگا،حکومتی رکن امجد علی خان نے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860اور مجموعہ فوجداری 1898میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔بل کے ذریعے مجموعہ تعزیرات پاکستان 1860 ( ایکٹ نمبر45بابت 1860اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898( ایکٹ نمبر5بابت1898)میں ...

پی ٹی آئی حکومت کے2 پارلیمانی سال مکمل، وزیر اعظم 9 ،اپوزیشن لیڈر 3 بار ایوا ن میں آئے،کتنے بلز قانون بن سکے؟تفصیلات آگئیں

  جمعرات‬‮ 20 اگست‬‮ 2020  |  10:29
اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دو پارلیمانی سال مکمل کر لئے تاہم قانون سازی کی رفتار سست رہی اور اس عرصہ میں صرف 28 بلز ہی قانون بن سکے ،اپوزیشن نے ہر دوسرے اجلاس میں واک آؤٹ کیا۔احتجاج ،ہنگامہ ،سپیکر ڈائس کا گھیرائو اور ...

قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  17:04
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی گیارہ اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر کو نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن )رکن ڈاکٹر درشن نے پیش کی۔ایوان نے قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہاگیاکہ قائد اعظم ...

ن لیگ ، پیپلز پارٹی ،جے یو آئی(ف) کی جانب سے حکومت کی حمایت قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشتگردی بل 2020کی منظوری دیدی

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:47
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشت گردی بل 2020کی منظوری دے دی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون فروغ نسیم نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 پیش کیا،جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا، ...

قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن فیس بڑھانے کے بل کی تحریک مسترد کردی

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  23:49
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے کثرت رائے الیکشن فیس بڑھانے کے بل کی تحریک مسترد کردی۔ منگل کو قومی اسمبلی کی الیکشن فیس ایک لاکھ جبکہ صوبائی اسمبلی کی پچاس ہزار کرنے کے بل کی تحریک حکومتی رکن نصرت واحد نے پیش کی ۔حکومت نے بل کی مخالفت ...

سخت شور شرابے کے باوجود حکومت ایف اے ٹی ایف سے متعلق 2 بلز قومی اسمبلی سے منظور کروانے میں کامیاب

  بدھ‬‮ 29 جولائی‬‮ 2020  |  10:52
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی بینچز کی جانب سے سخت شور شرابے کے باوجود حکومت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق 2 بلز ایوان سے منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی۔بدھ کو پارلیمان کے ایوان زیریں کا اجلاس اسپیکر ...

قومی اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین بھی آمنے سامنے ،ہم چور دروازے سے نہیں آئے جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کی کوکھ سے آپ کے لیڈر نے جنم لیا تھا، مراد سعیدن لیگ پر برس پڑے

  منگل‬‮ 21 جولائی‬‮ 2020  |  0:18
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں نجکاری کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے اراکین آمنے سامنے آگئے ، مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل سے دس ارب ڈالر ملے ،ایک وزیر کے بیان سے پی آئی ...

2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

  جمعرات‬‮ 16 جولائی‬‮ 2020  |  15:45
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے قومی اسمبلی کو متعدد سوالات کے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2012 سے لیکر اب دھرنوں اور مظاہروں کے پیش نظر اقتصادی سطح پر ملکی خزانے کو ایک ارب 50کروڑ71لاکھ97ہزار روپے نقصان ہوا ہے، 2013 میں اسلام آباد میں 3کروڑ32لاکھ81ہزار روپے ...

دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 9 جولائی‬‮ 2020  |  11:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو مارپیٹ کیخلاف خواتین، بچوں، بڑوں اور نادار افراد کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش ۔تفصیلات کے مطابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ مارپیٹ کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ ...

’’ آجائو پھر لڑ لیتے ہیں ‘‘پی پی رہنما جذباتی ہوگئے قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، علی زیدی اور نوید قمر آمنے سامنے

  منگل‬‮ 30 جون‬‮ 2020  |  10:09
اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نوید قمر اور وفاقی وزیر علی زیدی آمنے سامنے آ گئے ، نوید قمر جذباتی ہو گئے اور کوٹ اتار کر کہنے لگے کہ ’’ آجائو پھر لڑ لیتے ہیں ‘‘۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ...

اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد قومی اسمبلی نے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی حکومت اور اپوزیشن کو کتنے کتنے ووٹ ملے؟جانئے

  پیر‬‮ 29 جون‬‮ 2020  |  16:42
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کرتے ہوئے آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی،سابق حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کا ووٹ بھی اپوزیشن کے کام نہ آیا ،حکومت کوبجٹ منظوری میں 160اوراپوزیشن کو 119ووٹ ملے ،اپوزیشن پلے کارڈ ...

حضرت محمد ؐ کے نام ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے کی منظور کر دہ متفقہ قرارداد پر مرکز اور صوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 24 جون‬‮ 2020  |  15:23
اسلام آباد (این این آئی)ہمارے نبی حضرت محمد ؐ کے نام ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے کی منظور کر دہ متفقہ قرارداد پر مرکز اور صوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔بدھ کو سپیکر اسد قیصر نے مرکزی و صوبائی حکومتوں کو قرارداد پر خط لکھنے کا فیصلہ ...

وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی دوسری رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 38 کروڑ51 لاکھ5 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع کرادیئے

  بدھ‬‮ 24 جون‬‮ 2020  |  12:36
اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کی دوسری رپورٹ قومی اسمبلی پیش پیش کر دی گئی ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے 38کروڑ 51لاکھ 5ہزار روپے کی بچت کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کرا دی گئی۔ بدھ کے روز سپیکر اسد قیصر ...

قومی اسمبلی کے مزید 10 ملازمین کوروناکا شکار ہو گئے 3 روز میں تعداد کہاں تک جا پہنچی ؟ افسوسناک انکشاف ‎

  جمعہ‬‮ 5 جون‬‮ 2020  |  17:20
انکشاف ‎  اسلام آباد( آن لائن )  قومی اسمبلی کے مزید 10 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق  ہونے کے بعد   تین روز کے دوران قومی اسمبلی کے کورونا وائرس سے متاثرہ ملازمین کی تعداد 30 سے زائد  ہو گئی۔جس کے بعد قومی ادارہ صحت نے رپورٹ قومی اسمبلی ...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس بلانے کا فیصلہ، یہ اجلاس کب شروع اور کب ختم ہونگے؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:07
اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ،سمری صدر مملکت عارف علوی کو سمری بھجوانے بھجوائی جائے گی ،اجلاس5 جون سے 13 اگست تک جاری رہے گا،تفصیلات کے مطابق مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیر اعظم عمران ...

قومی اسمبلی کا اجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ ارکان کی شرکت کے حوالے سے کیا حکمت عملی مرتب کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  ہفتہ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:18
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے ہوگا ، ارکان کی شرکت کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام ارکان کو ضلعی سطح پر اپنے ٹیسٹ کروانے کی ہدایات کے بعد حفاظتی انتظامات بھی مکمل کرلئے، ارکان قومی ...

قومی اسمبلی کا اجلاس مزید التوا کا شکار ہونے کا امکان کیونکہ۔۔۔بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

  پیر‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:21
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے قرنطین ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس مزید التوا کا شکار ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی اجلاس بلانے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس بدھ کو دوبارہ ہو گا،تمام جماعتیں ویڈیو لنک کے بجائےعملی طور ...

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہی شرط پر بلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے اگر۔۔۔ وفاقی حکومت نے صاف صاف کہہ دیا

  جمعرات‬‮ 30 اپریل‬‮ 2020  |  14:40
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس لمبی تقاریر نہ کرنے سے مشروط کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حزب اختلاف اجلاس میں تقاریر کے دوران الزام تراشی کرے گی تو ماحول خراب ہو گا ، لمبی تقاریر نہ کرنے پر پارلیمانی کمیٹی کے آئندہ ...

حج فارم میں ختم نبوت ؐ کے حلف نامے کا خاتمہ، فارم سے ختم نبوت کونکالنا دنیا کے تمام مسلمانوں کی دل آزادی ہے، جماعت اسلامی قومی اسمبلی میں ڈٹ گئی

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  18:24
کوئٹہ(آن لائن) جماعت اسلامی کے سینیٹر وخیبر پختونخواہ کے امیر مشتاق احمد خان نے سینٹ اورایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے قومی اسمبلی میں حج 2020,21 کے فارم میں ختم نبوت ﷺ کے کالم نکالنے کے حوالے سے تحریک التواء جمع اورقرارداد پیش کردی ہےجس میں کہا گیا ہے ...