اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کا مورخہ 3 مئی 2023 بروز بدھ سہ پہر 4 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 3 مئی بروز بدھ سہ پہر 4 بجے کے بجائے مورخہ 2 مئی2023 بروز منگل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیسری پینٹنگ
-
حکومت نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کردی
-
پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
-
خواتین شرکا کیساتھ جنسی زیادتی پر ریئلٹی شو ’پہلی نظرمیں شادی‘ ہمیشہ کیلیے بند
-
ویان مولڈر کو برائن لارا کا عالمی ریکارڈ توڑنے سے کیوں روکا؟ جنوبی افریقی کوچ نے وجہ بتا دی
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ
-
ہونڈا سی ڈی 70 اب آسان اقساط پر دستیاب
-
جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
-
پاکستانیوں کے لیے اہم خبر، رمضان المبارک 2027 کب شروع ہوگا؟
-
سونے کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر، آج کے نئے نرخ سامنے آگئے
-
پاکستان اور مسلم ملک کے درمیان ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا
-
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار
-
فیملی پنشن صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار
-
ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان کیلئے نئی سہولت متعارف



















































