پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع
لاہور( این این آئی )قومی ائیر لائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے خصوصی پروازوں پر پرانی ٹکٹیں منسوخ کی تھی تاہم عملے نے پرانی ٹکٹ پر ہی مسافروں کو ٹورنٹو بھجوادیا… Continue 23reading پی آئی اے کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ کرپشن کا انکشاف مسافروں کو کس طرح لوٹا گیا ؟ باضابطہ تحقیقات شروع