پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی، حکومتی اتحادیوں نے سر جوڑ لئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور الیکشن کے معاملے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز سمیت دیگر رہنماؤں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی، حکومتی اتحادیوں نے سر جوڑ لئے