fbpx
تازہ تر ین :

فیری سروس

کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری

  بدھ‬‮ 24 فروری‬‮ 2021  |  23:30
کراچی (این این آئی) چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

سی ڈی اے کا سمندر کی سیر کے لیے عوامی فیری سروس شروع کرنے کا اعلان

  جمعہ‬‮ 15 جنوری‬‮ 2021  |  23:42
کراچی (این این آئی) پاکستانیوں کو مناسب داموں سمندر کی سیر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ادارہ برائے ساحلی ترقی (سی ڈی اے)حکومت سندھ بنیادی سروے جلد مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ اندرون سمندر خشکی پر قائم پر تفریح مقامات کی نشاندہی کرے اور عوام کووہاں لانے لیجانے کے ...

پاکستان سے بیرون ممالک سستا ترین سفر ممکن ہوگیا 3 ممالک کیلئے فیری سروس کے آغاز کی تیاریاں مکمل

  ہفتہ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2020  |  10:52
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو سستی سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے فیری سروس کے آغاز کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدائی طور پر 3 اسلامی ممالک کیلئے فیری سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ایران،عراق اور شام میں مقدس مقامات کی زیارت ...

پاکستان کو بہت بڑا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی

  منگل‬‮ 10 جنوری‬‮ 2017  |  6:00
کراچی(این این آئی) کراچی سے گوادر، ایران اوردبئی تک فیری سروس چلانے کا منصوبہ میں سرمایہ کاری کے لیے صرف ایک کمپنی سامنے آ سکی اور وہ بھی سرکاری ہے تاہم کسی نجی کمپنی نے دلچسپی کااظہار نہیں کیاجس کی وجہ سے فیری سروس کے منصوبے کی ناکامی کا خدشہ ...