سعودیہ، مصر، امارات ، امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں،پاکستان بطورمبصر شریک
قاہرہ (این این آئی)سعودی عرب، امریکا، متحدہ عرب امارات اور مصر کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجیں مشقیں ایگل رسپانس 2018 بحر احمر میں جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مشقیں چند روز تک جاری رہیں گی جن میں پاکستان، اْردن اور جنوبی کوریا مبصر ممالک کے طورپر شرکت کریں گے۔مصر کی مسلح افواج کے ترجمان… Continue 23reading سعودیہ، مصر، امارات ، امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں،پاکستان بطورمبصر شریک