صرف دو منٹ میں گہری نیند سلانے کا فوجی طریقہ ٹک ٹاک پر وائرل
ٹورانٹو(این این آئی)فٹنس ٹرینر اور ٹک ٹاک انفلوئنسر جسٹن آگسٹن کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں وہ انہوں نے صرف دو منٹ میں گہری نیند سونے کا فوجی طریقہ بتایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلپائنی نژاد کینیڈین شہری جسٹن آگسٹن اگرچہ پہلے ہی ٹک ٹاک اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں جن کے 17… Continue 23reading صرف دو منٹ میں گہری نیند سلانے کا فوجی طریقہ ٹک ٹاک پر وائرل